Page 1

          یہ بڑا مشہور گاؤں ہے اور تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ پکھل سرکار کا دارلحکومت تھا. یہاں پر ترک حکومت کا دارلخلافہ رہا ہے  اور یہاں دیوان راجہ بابا کا مقبرہ ہے اس کے ساتھ دیگر قدیم آثار قدیمہ ہیں ان میں قدیم مقبرے بھی ہیں . ان کی وجہ شھرت سید راجا دیوان بادشاہ راجہ دیوان المعروف دیوان راجہ بابا۔ اس کی مفصل تاریخ تاجک سواتی پروفیسر محمد اختر نے اپنی کتاب کے باب پنجم میں لکھی ہے. جو کہ صفحہ 68  سے صفحہ 82  پر ہے. اس میں انکا شجرہ نسب انکے خاندان ان کی کرامات اور ترک حکمرانوں کا ان کو پھانسی دینے اور گھوڑے کو زندہ کرنے کا ذکر ہے.نیز اس پر مختلف  مورخین نے جو کچھ لکھا ہے اس کا تجزیہ کیا گیا ہے کہ کون سے واقعات درست ہیں . ان کی ترک حکمران کے بارے بدعا کا ذکر ہے اور ان کے شاعرانہ کلام کا ذکر ہے ان میں ھزارہ گزیٹیر اور تاریخ ھزارہ میں یہاں مشہور عید میلہ ہوتا ہے میدان پکھل کے باسی عید کے دن مرد ایک دن آتے ہیں   مختلف کھیلوں کا انعقاد ہوتا ہے جس میں گھوڑا دوڑ، کوڈی اور کشتی کھیلی جاتی ہے بچوں کے لئے مختلف کھیلوں اور تفریح کا سامان ہوتا . اس جگہ کھانے کا سامان کباب اور دیگر پھل وغیرہ ملتے ہیں۔ یہ بڑا میلہ ہوتا ہے مردوں کے دن عورتوں کا داخلہ ممنوع ہے. دوسرے دن عورتوں کا میلہ ہوتا اس میں عورتیں آتی ہیں انکے لئے مختلف خریداری کا سامان اور خوردنوش کا سامان ہوتا ہے پولیس کا خاص پہرہ ہوتا ہے اس دن مردوں کا داخلہ ممنوع ہوتا ہے۔ اب یہ سلسلہ کم ہوگیا ہے . یہاں اکثریت سواتی قوم کی ہے اور بڑے صاحب

جائیداداورجاگیردارہیں لال خا نجاگیردار کا ذکر اس کتاب میں مفصل ہے ان کے قلمی نسخہ کو شامل کیا ہے۔

موضع بفہ:

          بفہ ضلع مانسہرہ کا آبادی کے لحاظ سے ایک بہت بڑا قصبہ ہے. قدیم اور تاریخی قصبہ ہے. پہلے یونین کونسل بعد میں ٹاؤن کمیٹی وجود میں آئی. یہ پکھل سرکار کا مرکزی اور تجارتی مرکز رہا ہے.یہ دریائے سرن کے شمالی جانب واقع ہے. اس کے درمیان سے ایک نالہ گزارتا ہے جس کو کئی چھوٹے پلوں سے ہر دو حصوں کو ملایا گیا ہے. اس کا جنوبی حصہ مسلسل دریائے سرن کے کنارے کے ساتھ ملتا ہے اور پہلے اکثر موسم برسات میں طوفان کی وجہ سے اس گاؤں کے مکانات بہہ جاتے تھے. ایک دفعہ ایک بڑے طوفان کی وجہ سے اس آبادی کو بہت نقصان پہنچا تھا اور اور پورے گھر بہہ گئے تھے. گھروں کا سامان نظر آرہا تھا.جسکی وجہ سے اب اس کنارے پر تاروں کے ٹلے باندھ کر اس کو ہمیشہ کے لئے محفوظ کر دیا گیا ہے.یہ ضلع مانسہرہ سے جانب شمال 20 منٹ کے فاصلہ پر ہے یہ شاھراہ ریشم سے ایک لنک روڈ سے ملتا ہے.

Latest jobs
The Muslim School & College Mardan Campus Principal, Senior Teachers Job in The Muslim School & College Mardan CampusDetails
SALES REPRESENTATIVE VACANCIES A Company specializing in manufacturing of Aluminum and Glass and Cladding Works, has the following vacancies: 1. SALES REPRESENTATIVE Details
Urban development company Jobs An Urban development company has the following vacancies: CIVIL ENGINEERS ARCHITECTS ELECTRICAL ENGINEERS MECHANICAL ENGINEERS SCHEDULING & PLANNING ENGINEERS SURVEYORS DRAFTSMAN QUANTITY SURVEYORS STOREKEEPEDetails
LOCAL PURCHASER / BUYER A leading Industrial & Kitchen Equipment Company in the Eastern Region is looking for candidates for the following positions: LOCAL PURCHASER / BUYER Minimum Experience: 2 years as a Purchaser Language: English Requirements: TransferableDetails
DESIGNER (FURNITURE) REQUIRED DESIGNER (FURNITURE) Experience not less than two (2) years. Possess qualification certificate in Design / Decoration. SALES REPRESENTATIVE Experience not less than two (2) years. CARPENTER SUPERVISOR Experience Details
HERFY FOOD SERVICES JOBS HERFY FOOD SERVICES CO. REQUIRES FEMALE TRAINERS For its Pastry & Confectionery Female Employees Minimum 10 years experience in renowned hotels and well-reputed catering companies. Energetic & good communication skills. Please send yoDetails
FMCG Factory Jeddah A well established leading group of companies looking to fill following positions for FMCG Factory Jeddah. We are sole manufacture of Perfumes, Cosmetics and Personal Care products, we have world class brands and leading in local and export markets Details
SALES EXECUTIVES jobs REQUIRED SALES EXECUTIVES Young, Dynamic and Career-oriented professionals having sales experience and their own conveyance may send their CVs and photograph at the following TEA BOY Email: guner.gu@gmail.com Contact: (011) 4787300 / 0Details
SENIOR MECHANICAL ENGINEERS A leading Contracting Company works in Construction field in Riyadh city is looking for the following candidates: 1. SENIOR MECHANICAL ENGINEERS Minimum 10 years experience Details
Kuwait jobs Shapoorji pallonji Shapoorji Pallonji International is one of the largest Construction Companies operating in more than 10 countries internationally. We are poised for rapid growth, with an International Order Book in excess of 3.5 Billion USD, and RevDetails
Facebook Page